زاویہ رابرٹ فسک پاکستان اور بھارت ہیروشیما کی جلی لاشیں یاد رکھیں رواں ہفتے ہروشیما اور ناگاساکی پر امریکہ کی جانب سے ایٹمی حملے کی 74ویں سالگرہ منائی گئی تاہم یہ ہماری صحافتی ترجحات میں شامل نہیں تھی۔ میں ان دو جاپانی شہروں پر گزرنے والی قیامت کے حوالے سے مشکل سے ہی چند سرخیاں تلاش کر پایا۔