ماحولیات سائنائیڈ بم سے جنگلی جانور مارنے کا قانون ٹرمپ انتظامیہ نے پاس کر دیا ادارہ برائے حیاتیاتی تنوع کے مطابق امریکی ریاستوں اڈاہو اور وائمنگ میں ایک بچہ اس بم کے استعمال کی وجہ سے اندھا ہو چکا ہے نیز تین پالتو کتے بھی 2017 میں اس کا شکار ہوئے ہیں۔