خواتین بیرون ملک شادی کرنے والی ’مظلوم‘ عورتیں پاکستان سمیت کئی ممالک میں ان لڑکوں اور لڑکیوں کو خوش قسمت سمجھا جاتا ہے جن کی شادیاں بیرون ملک ہوں۔ لیکن کئی مرتبہ ایسا نہیں ہوتا۔ ایسی ہی ایک پاکستانی لڑکی کی کہانی