ملٹی میڈیا خواتین کے لیے سیلف ڈیفنس کے پانچ آسان طریقے سیلف ڈیفنس ٹرینر احمد بلال ادریس کے مطابق ایسی صورت حال جن میں حملہ آور کے پاس اسلحہ یا کوئی تیز دھار آلہ ہو اور وہ چوری کے غرض سے آیا ہو تو بہتر ہے کہ مال دے کر اپنی جان بچا لی جائے۔