میری کہانی جب دادا جی ہمارے تیروں کا نشانہ بنے ہم نے غصے کے مشہور دادا جی کے پہلو کو تیروں سے ترازو کر دیا، اس کے بعد انہوں نے ہم سے کیا سلوک کیا؟