دنیا گردے کی پیوندکاری کا بہانہ، بوائے فرینڈ نے تین ہزار پاؤنڈز ہتھیالیے 35 سالہ برطانوی خاتون کو ان کے 28 سالہ بوائے فرینڈ نے دھوکہ دیا۔ دونوں کی ملاقات ڈیٹنگ ایپ ٹِنڈر کے ذریعے ہوئی تھی۔