زاویہ عاقل ندیم کشمیر کی صورتحال سے نمٹنے کے سات ممکنہ راستے بدقسمتی سے حکومت نے ملک میں جو سیاسی حالات پیدا کر رکھے ہیں اور جس قسم کی نفرت اور تقسیم کی مہم چلائی ہوئی ہے اس سے نہیں لگتا کہ حکومت کو ایک متحدہ اور ہم آہنگ ردعمل کی تشکیل میں دلچسپی ہے۔