یورپ مفت کھانے کا لالچ دے کر بچوں کا منشیات کے دھندے میں استعمال برطانیہ میں حکام ’چکن شاپ گرومنگ‘ میں ملوث گینگز کی تحقیقات کر رہے ہیں جو بچوں کو کھانے کا لالچ دے کر جرائم کے طرف مائل کر رہے ہیں۔