دنیا روم میں اڑتے جہاز سے لوہے کے ٹکڑوں کی ’بارش‘ ایک شہری نے کہا: ’وہ سٹیل اور لوہے کے طوفان کی طرح تھا۔ میں چیخ مار کر گھر کے اندر بھاگ گئی۔‘