دنیا ناروے حملہ: ’مسلح نوجوان نے انگلی میری آنکھ میں گھسیڑ دی تھی‘ النور اسلامی مرکز پر حملہ ناکام بنانے کی داستان پاکستان ایئرفورس کے 65 سالہ سابق افسر محمد رفیق کی زبانی