بلاگ بنکاک کی ٹیکسیوں کے کیمرے اور ٹُک ٹُک یہاں ٹیکسیوں کے کام کرنے کا طریقہ کافی دلچسپ ہے۔ ہر ٹیکسی میں ایک کیمرہ لگا ہوتا ہے جس کا رخ گاڑی میں پچھلی نشست پر بیٹھے مسافروں کی طرف ہوتا ہے۔