بلاگ پشاور بی آر ٹی کا سفر: 'ادھر ڈوبے، ادھر نکلے' اگر تحریک انصاف حکومت کے ہاتھوں ہی سہی عوام کو کوئی سہولت اور فائدہ پہنچ رہا ہے تو ضروری نہیں کہ ہر معاملے میں کیڑے نکالے جائیں اور سیاسی یا (صحافتی) پوائنٹ سکورنگ کی جائے۔