میگزین ’چینی صرف ایک چیز سمجھتے ہیں اور وہ ہے پیسہ‘ چین میں کچرے اور فالتو اشیاء کو ٹھکانے لگانے کے لیے کوئی حقیقی ری سائیکلنگ کا نظام موجود نہیں، لیکن اب چینی حکومت اس رجحان کو تبدیل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔