دنیا شہزادی ڈیانا کے ’دکھی خطوط‘ کی نیلامی برطانیہ میں قائم نیلام گھر کا کہنا ہے کہ ’کچھ خطوط میں وہ انتہائی شدید تناؤ جھلکتا ہے، جس کا انہیں دل ٹوٹنے کے بعد عوامی طور پر سامنا کرنا پڑا، لیکن اس کے باوجود ان کے کردار کی مضبوطی اور ان کا فراخ دلانہ اور مزاحیہ مزاج ابھر کر سامنے آیا۔‘