میری کہانی سوا صدی قبل بٹگرام سے تھائی لینڈ جانے والے کو پٹھان ہونے پر فخر ہے بٹگرام سے 130 سال قبل تھائی لینڈ کو گھر بنانے والے کے پوتے سے ایک دلچسپ ملاقات کا احوال۔