تحقیق انسان خوش رہنے کے لیے بنا ہے یا اپنی نسل آگے بڑھانے کے لیے؟ اگر آپ کسی وقت ناخوش ہوتے ہیں تو اس میں آپ کی کوئی غلطی نہیں ہے اور نہ ہی فوری طور پر اس کا علاج کیا جا سکتی ہے۔ در حقیقت یہ اتار چڑھاؤ ہی ہے جو آپ کو انسان بناتا ہے۔