ایشیا بھارتی ریاست آسام کے مسلمانوں کو شہریت چھن جانے کا شدید خوف دستاویزی شواہد کے ساتھ آسام کےتین کروڑ 30 لاکھ رہائشیوں (جن میں سے ایک کروڑ سے زیادہ مسلمان ہیں) کو یہ ثابت کرنا پڑا ہے کہ وہ یا ان کے آباؤ اجداد 1971 سے قبل ہندوستانی شہری تھے۔