تاریخ جب تیمور مولانا روم کی قبر اکھڑواتے اکھڑواتے رہ گیا دنیا کے بڑے فاتحین میں سے ایک امیر تیمور کو مولانا رومی کی شاعری پسند نہیں تھی اور وہ ان کی ہڈیاں قبر سے نکالنا چاہتا تھا۔