ملٹی میڈیا بلوچستان: مٹی کے مٹکے جن کا پانی تین سال تک ٹھنڈا رہتا ہے بلوچستان کا ضلع کچھی اپنے آثار قدیمہ کے باعث تو مشہور ہے ہی لیکن کوزہ گری کا فن بھی یہاں کی خاصیت تھی، جو اب معدومی کی طرف گامزن ہے۔