ایشیا ’ایسا لگتا ہے حالات قابو میں رکھنے کے لیے پورا بھارت کشمیر پہنچ گیا‘ مظاہرین کے زبردست احتجاج کے بعد حکام نے بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں عوامی نقل و حرکت پر دوبارہ پابندیاں عائد کردیں۔