کھیل ارب پتی بننے کے لیے صحت داؤ پر لگانے والے گیمرز ای سپورٹس میں جہاں پیسہ بڑھتا جا رہا ہے، وہیں دیگر حوالوں سے یہ دوسرے پیشہ ور کھیلوں سے اب بھی کافی پیچھے ہے، جس میں سب سے بڑا مگر تیزی سے پھیلنے والا مسئلہ ذہنی دباؤ ہے۔