زاویہ سید طلعت حسین معلومات کی جنگ اور ہماری کاوشیں ہم بھارت کے ساتھ کرتار پور راہداری بناتے ہیں اور ملک میں صحافیوں کے راستے بند کرتے ہیں۔ پھر جب سرحد کے پار سے اصل نیت سامنے آتی ہے تو اپنے صحافیوں کو طعنے دیتے ہیں کہ وہ عوام تک یہ حقائق کیوں نہیں پہنچاتے۔