تحقیق شراب نوشی کا علاج نشہ آور گولیوں سے کرنے میں کامیابی ایمپیریل کالج لندن میں اس تحقیق کی سربراہی کرنے والے ایڈیکشن سائیکٹرسٹ ڈاکٹر بین سیسا کا کہنا ہے کہ 11 عادی شراب نوش افراد پر اس علاج کا تجربہ کیا گیا تھا۔