صحت روز آہستہ چہل قدمی کرنا جلد موت کے خطرے کو کم کر سکتا ہے، تحقیق جریدے ’برٹش میڈیکل جرنل‘ میں شائع ہونے والی اس نئی تحقیق کے مطابق دن میں ساڑھے نو گھنٹے سے زیادہ بیٹھنا (کھڑے رہنے اور چلنے کے مقابلے میں) انسان کو موت کے خطرے سے زیادہ دو چار کر سکتا ہے۔