نقطۂ نظر کشمیر میں اسرائیلی ماڈل پر عمل، اب مستقل جنگ یقینی ہے جیسے جیسے مودی اور نتن یاہو کی نوآبادکاری پر مبنی پالیسیاں آگے بڑھ رہی ہیں یہ ایک دوسرے کی جانب مدد کے لیے دیکھتے رہیں گے اور دنیا کو قائل کرنے کی کوشش کریں گے کہ وہ جو کر رہے ہیں وہ درست ہے۔