سوشل حقیقت کیا؟ گرفتاری بھارت نواز بینر لگانے پر نہیں بلکہ رشوت لینے پر ہوئی پاکستان میں کیسے سوشل میڈیا پر بغیر تصدیق مواد پروپیگنڈا کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اس کی بہترین مثال اسلام آباد میں شائع ہونے والے بینر سے جڑی گرفتاریاں ہیں۔