ٹرینڈنگ ’یہ بندوق کی نشست کیا ہوتا ہے؟‘ عمران خان نے گذشتہ روز سابق صدر آصف زرداری سے کہا تھا کہ ’آپ میری بندوق کی نشست پر ہیں،‘ جس کے بعد سوشل میڈیا پر ٹرینڈ چل نکلا۔