دنیا جزائر غرب الہند کی شہریت یورپ کے مقابلے میں بہتر فنانشل ٹائمز کے ماہرین نے ڈومینیکا کو مسلسل تیسرے سال پہلی پوزیشن سے نوازا ہے۔ ’ڈومینیکا ایک بار پھر سرمایہ کاری کے پروگرام کے ذریعہ دنیا کی بہترین شہریت کے ساتھ ایک ملک کے طور پر ابھر کر سامنے آیا ہے۔‘