سائنس خوشگوار شادی میں مخصوص جین کا ہاتھ اگرچہ پائیدار ازدواجی تعلقات میں جسمانی کشش، مشترکہ دلچسپیوں اور اقدار کا بڑا ہاتھ ہے، لیکن سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ ازدواجی خوشیوں میں جینیات کا بھی اہم کردار ہے