ٹرینڈنگ ’لڑکوں کو بھائی نہ بولو‘: جعلی نوٹیفیکیشن پر یونیورسٹی کی وضاحت اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے آفیشل فیس بک پیج پر اس نوٹیفیکیشن کی تصویر شیئر کی گئی جس کے اوپر ’جعلی نوٹیفیکیشن‘ لکھا تھا۔