نقطۂ نظر بھارت کو کشمیر میں ناکوں چنے کیسے چبوائے جائیں؟ کشمیر کی جدوجہد جتنا طول پکڑے گی اور مزاحمت جتنی لمبی اور منظم ہوگی مودی حکومت اتنی ہی کمزور ہوتی جائے گی۔