سیاست ’زرداری اور نواز توبہ کرتے ہی نہیں ہیں‘ اپوزیشن رہنماؤں کے احتساب کے حوالے سے وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز احمد شاہ نے کہا ’میں ضامن بنتا ہوں، ان کو بولیں پیسے دے دیں، میں نہ چھڑواؤں، تو پھر کہنا۔ بے شک آدھے ہی دے دیں۔‘