ٹینس ’نیومی اوساکا کو پریس کانفرنس کے بائیکاٹ کا حق ہے‘ جاپانی کھلاڑی پر میچ کی پریس کانفرنس چھوڑنے پر اتوار کو 15 ہزار ڈالر جرمانہ عائد کیا گیا اور اگر وہ پیچھے نہ ہٹیں تو انہیں مزید سزاؤں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔