ایشیا کیا بھارت بھی اپنے آرمی چیف کو تین سالہ نئی ملازمت دے رہا ہے؟ بھارت میں آج تک کسی بھی سروسز چیف کی مدت ملازمت میں توسیع نہیں کی گئی، لیکن اب اس فیصلے پر غور کیا جارہا ہے کہ موجودہ آرمی چیف کو ایک نئے عہدے پر ترقی دے کر ان کی خدمات کو جاری رکھا جائے۔