بلاگ پانچ باتیں اگر ایک دوست میں ہیں تو آپ کی ٹینشن ختم انسان پیچیدہ کیس ہے۔ آپ چاہتے ہیں کہ جو آپ پر تنقید کرتا ہے، جو اپنی طرف سے آپ کی اصلاح کرنا چاہتا ہے، جو آپ کی جیت میں بھی کیڑے نکالتا ہے، وہ شخص آپ کو اہمیت دے۔