ایشیا آسام کی متنازع شہریت لسٹ پر بی جے پی میں پھوٹ گزشتہ دو مہینوں میں تین بار این آر سی مسودے کی دوبارہ جانچ پڑتال کرنے کے لیے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست بھی دی گئی تھی لیکن عدالت نے اسے خارج کر دیا۔