بلاگ امرتا کور سے امرتا پریتم تک امرتا کور کی شادی بہت کم عمری میں پریتم سنگھ سے ہو گئی تھی۔ اس کے بعد تاعمر انہوں نے اپنے نام کے آگے کور کی جگہ پریتم لگا لیا۔