دنیا یونیورسٹی نے اردوغان کے سیاسی مخالف کی ڈگری منسوخ کر دی استنبول یونیورسٹی نے کہا کہ استنبول کے میئر سمیت 28 گریجویٹس کی ڈگریاں واضح غلطی کی بنیاد پر واپس لے لی جائیں گی اور منسوخ کر دی جائیں گی۔