بلاگ پاؤ پاؤ کے بم جیسے غیرذمہ دارانہ بیانات یہ بھی ایک امر ہے کہ ماضی میں ایسا بیان کسی سویلین وزیر نے دیا ہوتا تو اب تک اس پر سرکاری راز فاش کرنے کی پاداش میں غداری کے کئی مقدمات بن چکے ہوتے۔