ادب کلاسیکی مرثیے کی روایت 21ویں صدی میں بھی زندہ میر انیس اور مرزا دبیر کی روایت والا کلاسیکی مرثیہ آج 21ویں صدی میں بھی اختر عثمان کی کوششوں کی وجہ سے زندہ ہے۔