دنیا برطانوی شہریت کے قانون میں تبدیلی کا پاکستانیوں پر کیا اثر ہوگا؟ مجوزہ بل کی منظوری سے برطانوی وزیر داخلہ کو اختیار حاصل ہو جائے گا کہ وہ کبھی بھی کسی بھی شہری کو پیشگی اطلاع کے بغیر، حتیٰ کہ ان کی غیر موجودگی میں بھی، ان کی شہریت منسوخ کر دیں۔