ٹیکنالوجی نوکیا کے تاریخی فلپ فون کی واپسی نئے ’نوکیا 2720 فلپ‘ میں کئی ایسی خصوصیات ہیں جو اس کے پرانے ماڈل میں نہیں تھیں۔