فلم سپرمین کی ویڈیو میں کشمیر کی منظر کشی پر بھارت میں تنقید ایک ٹوئٹر صارف نے لکھا ہے کہ ’یہی وقت ہے کہ ڈی سی فلمز کو انڈیا میں بین کیا جائے۔‘