زاویہ عاقل ندیم قومی ادارے: جس کا کام اسی کو ساجھے اہم سول ادارے مکمل انحطاط کا شکار ہیں اور جن معاملات میں ان کی پیشہ وارانہ رائے کو مقدم سمجھا جانا چاہیے اس کو مکمل طور پر نظر انداز کرتے ہوئے غیرمتعلقہ اداروں یا افراد کی رائے پر عمل درآمد ہوتا ہوا نظر آ رہا ہے۔