بلاگ شکر کرو تمہیں کوئی اپنی بیٹی دے رہا ہے دوست کو مشورہ: اس احمق سے شادی نہ ہی کرو تو بہتر ہے۔ یہ نہ کر سکو تو نکاح نامے میں طلاق کا حق ضرور اپنے نام کروا لو۔