دنیا مردوں کی ایک سے زائد شادیاں خواتین کے ساتھ ناانصافی: امام جامعہ الازہر شیخ احمد الطیب کے مطابق یہ روایت قرآن اور پیغمبر اسلام کی تعلیمات کو سمجھنے میں کمی کا نتیجہ ہے۔