میری کہانی ’میرے والد خوف سے ہسپتال نہیں گئے کیونکہ وہ اویغور مسلمان ہیں‘ شدید بیمار میرے والد کو خوف تھا کہ اگر ہسپتال کے عملے کے کسی رکن نے ہمارے اویغور مسلمان ہونے کے بارے میں چینی سفارتخانے کو بتا دیا تو ہمیں ملک بدر کر دیا جائے گا۔