معیشت لگژری ٹیکس ختم: فارم ہاؤسز کا فائدہ، سی ڈی اے کو نقصان؟ ایف بی آر کے ایک سینئیر عہدیدار کے مطابق لگژری ٹیکس اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کے وسائل میں اچھا خاصا اضافہ کر دیتا اور اس کا یوں ختم کیا جانا کوئی عقل مندی نہیں ہے۔