ویڈیو اسلام آباد کا اپنا افغانی برگر افغانستان سے اسلام آباد آئے دو بھائیوں نے افغانی برگر کا کاروبار شروع کیا جسے شہر کے لوگوں نے اپنا لیا۔