فن مائیکل جیکسن، جنسی استحصال کے شکار بچے اور چند اعترافات آنجہانی پاپ اسٹار مائیکل جیکسن کے خلاف بچوں کے جنسی استحصال کے حوالے سے بنائی گئی دستاویزی سیریز ’لیونگ نیورلینڈ‘ کا پہلا حصہ امریکا میں نشر کردیا گیا۔